وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی خالد حسین مگسی کی ملاقات، جھل مگسی گیس فیلڈ منصوبے پر بریفنگ
فائزہ یونس:( نمائندہ خصوصی پاکستان ) اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی نوابزادہ خالد حسین مگسی نے اسلام آباد میں ملاقات کی، جس میں توانائی کے شعبے خصوصاً جھل مگسی گیس فیلڈ منصوبے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفاقی وزیر نے وزیراعظم کو جھل مگسی گیس فیلڈ کی پیش رفت پر بریفنگ…