ایلن مسک — کیا اب سیاست کی دنیا میں انقلاب آنے والا ہے؟
دنیا کی موجودہ ٹیکنالوجی کو اگر کسی ایک شخصیت میں مجسم دیکھا جا سکتا ہے، تو وہ ایلن مسک ہیں۔ ایک ایسا نابغۂ روزگار انسان، جس نے اسپیس ایکس کے ذریعے خلاء کو تجارتی میدان میں داخل کیا، ٹیسلا کے ذریعے ماحول دوست ٹرانسپورٹ کو قابلِ عمل بنایا، اور اب سابقہ ٹوئٹر یعنی X کو آزادیٔ اظہار کا گڑھ بنانے…