چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے اطالوی ڈوپاسی فاؤنڈیشن کے طلباء وفد کی ملاقات
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے اطالوی ڈوپاسی فاؤنڈیشن کے طلباء وفد سے ملاقات میں ماحولیاتی تبدیلی، صحت، تعلیم اور عالمی پارلیمانی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال کیاچیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات پوری دنیا میں محسوس کیے جا رہے ہیں اور ان چیلنجز سے نمٹنے کے لیے اجتماعی کاوشیں اور…