وزیرِاعظم شہباز شریف سے روٹری انٹرنیشنل فاؤنڈیشن کے صدر کی ملاقات،
وزیرِاعظم شہباز شریف سے روٹری انٹرنیشنل فاؤنڈیشن کے صدر کی ملاقات، پاکستان سے پولیو کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہاسلام آباد: وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے روٹری انٹرنیشنل فاؤنڈیشن کے صدر فرانسیسکو اریزو نے ملاقات کی۔ اس موقع پر وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال اور وزیرِاعظم کی انسدادِ پولیو کے لیے خصوصی نمائندہ عائشہ رضا فاروق بھی موجود…