پاکستان اور ترکیہ کے درمیان ڈیجیٹل شراکت داری مزید مضبوط بنانے کا عزم، شزا فاطمہ
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونی کیشن شزا فاطمہ خواجہ سے ترکیہ کے سفیر عرفان نازیروغلو نے ملاقات کی، جس میں انفارمیشن ٹیکنالوجی، ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن اور جدت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں آئی ٹی بزنس کونسل کے تحت مشترکہ منصوبوں کو آگے بڑھانے، پاکستان میں ٹیکنالوجی پارک کے…