سعودی عرب اور پاکستان کا اسٹریٹجک دفاعی معاہدہ، خطے میں نئی صف بندی کا اشارہ
سعودی عرب اور پاکستان نے ایک تاریخی اسٹریٹجک دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں جس کے تحت یہ طے پایا ہے کہ اگر کسی ایک ملک پر حملہ ہوا تو اسے دونوں پر حملہ تصور کیا جائے گا۔ یہ معاہدہ 17 ستمبر 2025 کو ریاض کے قصرِ الیمامہ میں وزیرِاعظم پاکستان محمد شہباز شریف اور سعودی ولی عہد و…

