مشن نور کی کال اور پی ٹی آئی میں پھوٹ قادیانی فتنہ قرار , احمدی جماعت کا ردعمل بھی سامنے آگیا
اسلام آباد – پاکستان تحریک انصاف کے اندر “مشن نور” کے معاملے پر کھلا اختلاف شدت اختیار کر گیا ہے۔ پارٹی کے کئی رہنماؤں نے اس مہم کو قبول کرنے سے انکار کرتے ہوئے اسے عوامی جذبات کے لیے حساس قرار دیا ہے، جبکہ کچھ حلقے اسے روحانی بیداری اور پرامن احتجاج کی ایک مثبت کوشش سمجھ رہے ہیں۔“مشن نور”…

