پاکستان اور افغانستان کے درمیان نئے امن مذاکرات سعودی عرب میں منعقد
اسلام آباد/ریاض — پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات میں جاری تناؤ کو کم کرنے اور سرحدی سیکیورٹی مسائل کے حل کے لیے نئے امن مذاکرات سعودی عرب میں منعقد ہوئے ہیں۔ سفارتی ذرائع کے مطابق یہ ملاقاتیں سعودی حکومت کی خصوصی کاوشوں اور سہولت کاری کے بعد ممکن ہوئیں۔ایک سینیئر افغان طالبان اہلکار نے مذاکرات کی تصدیق کرتے ہوئے…

