سعودی شہزادہ سعود بن عبدالعزیز بن ناصر بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کر گئے

news 1795458738 7440



news 1795458738 7440

(ویب ڈیسک)سعودی شہزادہ سعود بن عبدالعزیز بن ناصر بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کر گئے۔

ایوان شاہی کے مطابق سعود بن عبدالعزیز کی نمازِ جنازہ منگل کو نمازِ عصر کے بعد ادا کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں:کینسر کے مرض میں مبتلا معروف پاکستانی گلوکار بنی انتقال کر گئے





Source link

متعلقہ پوسٹ