کابل / ابوظہبی — افغانستان کے وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی نے واضح کیا ہے کہ افغانستان بطور ہمسایہ ملک پاکستان کے ساتھ تمام اختلافات مذاکرات اور باہمی افہام و تفہیم کے ذریعے حل کرنا چاہتا ہے، اور کسی کو بھی افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں کرنے دی جائے گی۔یہ اہم بیان متقی اور متحدہ عرب امارات…
(24نیوز) دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے پہلی بار اپنے جڑواں بچوں کی تصویر ایکس پر شئیر کر دی۔ مسک نے اپنے جڑواں بچوں کے نام کس کس سے متاثر ہو کر رکھے؛ اس تصویر سے بچوں کے ناموں کی کہانی بھی عوام کی دلچسپی کا مرکز بن گئی۔ ایلون مسک اپنی بہت بڑی فیملی کو کم ہی دنیا…
پاکستان میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں 2400روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2400 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونا4 لاکھ 12ہزار 136 روپے کا ہوگیا ہے۔ 10گرام سونےکی قیمت 2 ہزار 58 روپے اضافے سے 3 لاکھ 53ہزار 340 روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق…
امریکی فوج نے بدھ کو بتایا ہے کہ اس کے بحری جہاز پر حملوں کی کوشش کے بعد اس نے ایران کے پانچ آئل ٹینکرز تباہ کر دیے ہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں امریکی سینٹرل کمانڈ کا کہنا ہے کہ پاسدارانِ انقلاب نے گذشتہ دو دنوں کے دوران ایک امریکی بحری جنگی جہاز کو دو مرتبہ…
ُپناہ کی جانب سے سیکریٹری جنرل پناہ چوہدری ثناہ اللہ گھمن نے آپریشن کے لیے پہلا بچہ MS راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی(RIC)ڈاکٹر قربان خان کے حوالے کر دیا۔پاکستان میں دل اور متعلقہ امراض میں تشویشناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے۔ پاکستان میں سالانہ 240,720سے زیادہ لوگ دل کی بیماریوں کی وجہ سے موت کے منہ میں چلے جاتے…
حکومت نے انسداد دہشتگردی کےلیے انٹیلی جنس آپریشنز کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت قومی اور داخلی سلامتی سے متعلق اجلاس ہوا جہاں گورنر خیبر پختونخوا فیصل کنڈی نے مختلف شعبوں میں اب تک کے اقدامات پر تفصیلی بریفنگ دی۔ اجلاس میں خیبر پختونخوا کے 12 اضلاع میں امن و امان…