حماس کے سینئر رہنما باسم نعیم نے بتایا ہے کہ اسرائیلی فوج نے فجر کے وقت حماس کے رہنما خلیل الحیہ کے بیٹے عزالدین الحیہ کو نشانہ بنانے کی کوشش کی، تاہم وہ اور ان کا خاندان محفوظ رہا۔
باسم نعیم کے مطابق حملے میں خلیل الحیہ کی بہو سمیت متعدد افراد زخمی ہوئے، جبکہ کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

