کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے معروف مذہبی و روحانی شخصیت پوجیا ماتا صاحب ہاسی دیوی کے 200 ویں یومِ پیدائش کی مناسبت سے 200 روپے مالیت کا یادگاری سکہ جاری کر دیا ہے۔ وفاقی حکومت نے اس موقع کی مذہبی اور ثقافتی اہمیت کو پیش نظر رکھتے ہوئے یادگاری سکہ جاری کرنے کا فیصلہ کیا۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق سکہ 27 نومبر 2026ء سے ایس بی پی بینکنگ سروسز کارپوریشن کے تمام فیلڈ دفاتر کے ایکسچینج کاؤنٹرز سے دستیاب ہے۔
متعلقہ پوسٹ
ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے جماعت نہم کے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی
ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے جماعت نہم کے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی بورڈ سے الحاق شدہ نجی اسکول ہی آن لائن امتحانی فارم جمع کرا سکیں گے ویب ڈیسک October 23, 2026 ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے جماعت نہم کے سالانہ امتحانات 2027 کے آن لائن امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع…
کمزور اور سمجھوتہ شدہ نظام انصاف سے بدعنوانی، آمریت اور طاقتور طبقے کی حکمرانی کو فروغ ملتا ہے مالی لحاظ سے کمزور افراد انصاف میں تاخیر کا سب سے زیادہ نشانہ بنتے ہیں، فوجداری نظام انصاف طاقتور اور بااثرافراد کے ہاتھوں استحصال کا شکار ہوجاتا ہے، 34 سال پرانے کیس میں سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ کا اہم فیصلہ
کمزور اور سمجھوتہ شدہ نظام انصاف سے بدعنوانی، آمریت اور طاقتور طبقے کی حکمرانی کو فروغ ملتا ہے مالی لحاظ سے کمزور افراد انصاف میں تاخیر کا سب سے زیادہ نشانہ بنتے ہیں، فوجداری نظام انصاف طاقتور اور بااثرافراد کے ہاتھوں استحصال کا شکار ہوجاتا ہے، 34 سال پرانے کیس میں سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ کا اہم…
نیو انڈیا میں ہی ’اسکولی طالبعلم‘ کے روبوٹ بنانے کا دعویٰ قومی سلامتی کے ’خطرے‘ میں تبدیل ہو سکتا ہے
جس طرح نئے آئی ٹی قوانین کا قہر ’محبوب لیڈر‘ کے خلاف پوسٹ کیے جانے والے لطیفوں پر نازل ہو رہا ہے، اس سے واضح ہے کہ یہ مودی حکومت کے سنسرشپ راج کے شروعاتی دن ہیں … آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا۔ تصویر بہ شکریہ: پی ایم او ملک کے نئے ’ڈیلیشن بابا‘اشونی ویشنو کی جانب سے لائی…
امریکی انتخابات میں ریپبلکنز کو بڑا دھچکا، پارٹی رہنماؤں نے شکست کا ذمہ دار صدرٹرمپ کو ٹھہرا دیا
(24نیوز)امریکا کے وسط مدتی انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کو بڑے انتخابی دھچکے کا سامنا ہے جبکہ ڈیموکریٹس ایوانِ نمائندگان اور سینیٹ دونوں میں اکثریت حاصل کرنے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ انتخابی نتائج کے ابتدائی رجحانات کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی جماعت کے لیے ایک بڑا سیاسی نقصان قرار دیا جا رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ڈیموکریٹس نے…
یورپی پارلیمانی وفد کی وفاقی وزیر انسانی حقوق اعظم نذیر تارڑ سے ملاقات، پاکستان کے قانونی و انسانی حقوق کے فریم ورک پر گفتگو
اسلام آباد — وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے رکن یورپی پارلیمنٹ محترمہ میری خان کی قیادت میں یورپی پارلیمانی وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان-یورپی یونین تعلقات، انسانی حقوق، قانونی امور، جی ایس پی پلس، جغرافیائی سیاسی معاملات اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر گفتگو کی گئی۔ وفد میں مسٹر ڈینس ہوہلوخ، مسٹر…
سبی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے ضلعی صدر زخمی زخمیوں کو سول ہسپتال سبی منتقل کردیا گیا، واقعے کی تحقیقات جاری ہیں. صوبائی پولیس حکام
سبی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے ضلعی صدر زخمی زخمیوں کو سول ہسپتال سبی منتقل کردیا گیا، واقعے کی تحقیقات جاری ہیں. صوبائی پولیس حکام …

