راولپنڈی کے علاقے ٹیکسلا میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے مشہور ٹک ٹاکر شمسو بی بی عرف عائشہ کو قتل کردیا، جبکہ فائرنگ کے نتیجے میں مقتولہ کی 15 سالہ چھوٹی بہن بھی زخمی ہوگئی۔پولیس کے مطابق شمسو بی بی کو فون کرکے گھر سے بلایا گیا تھا۔ وہ اپنے بھائی اور ایک شخص کے ہمراہ گاڑی میں سوار…
اسلام آباد |بیورو رپورٹ محمد سلیم سے مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور آبنائے ہرمز میں رکاوٹ کے پیش نظر پاکستان نے پیر کو پیٹرولیم مارکیٹ کی نگرانی اور ملک میں ایندھن کی بلا تعطل سپلائی یقینی بنانے کے لیے اعلیٰ سطحی کابینہ کمیٹی قائم کرنے کا اعلان کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر قائم کی گئی 18…
اسلام آباد، 15 فروری: Westminster International School میں پانچ روزہ بین المدارس میگا فیسٹیول فینکس فیسٹ و ماورکس 2026 کامیابی سے اختتام پذیر ہوگیا۔ جڑواں شہروں کے 40 سے زائد تعلیمی اداروں کے 2500 سے زیادہ طلبہ و طالبات نے اس منفرد ایونٹ میں شرکت کی، جہاں کھیل، تخلیقی صلاحیتوں اور قیادت کا بھرپور مظاہرہ کیا گیا۔ تقریب کی افتتاحی…
یورپ کے مختلف ممالک میں جمعرات کو متعدد مسافر طیاروں کو بم سے اڑانے کی دھمکیاں موصول ہونے کے بعد فضائی سفر متاثر ہوا اور کئی پروازوں کا رخ موڑنا پڑا جبکہ بعض طیاروں نے ہنگامی لینڈنگ کی۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق پانچ نومبر کو ایک ہی ہفتے میں دوسری مرتبہ یورپی فضائی کمپنیوں کو بم کی دھمکیاں…
تصویر: پی ٹی آئی دہلی پولیس کمشنر انوراگ کمار کے دستخط سے جاری 11 اکتوبر 2026 کے آرڈر کے تحت جنتر منتر کو احتجاجی مقامات کی فہرست سے ہٹا کرتین نئے مقام مقرر کیے گئے تھے۔ اس فیصلے سے متعلق دستاویز طلب کیے جانے پر وزارت داخلہ نے قومی سلامتی کا حوالہ دیتے ہوئے جانکاری دینے سے انکار کر دیا۔…
پشاور: مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا کی جانب سے پی ٹی آئی حکومت کے خلاف وائٹ پیپر جاری کردیا جس میں صوبائی حکومت کی کارکردگی اور امن و امان کی صورتحال سے متعلق مؤقف پیش کیا۔ اسلام آباد میں وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی اور رکن قومی اسمبلی ثمر ہارون بلور نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے خیبرپختونخوا حکومت کی کارکردگی اور…