بلوچستان میں کل کے لیے ٹرین سروس معطل

IMG 20251224 WA2321


ریلوے حکام کے مطابق ناگزیر وجوہات کی بنیاد پر بلوچستان میں ٹرین سروس کل ایک دن کے لیے معطل رہے گی۔
حکام نے بتایا کہ پشاور کے لیے جعفر ایکسپریس، کراچی کے لیے بولان میل اور چمن کے لیے چمن ایکسپریس کل نہیں چلیں گی۔
اسی طرح پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس بھی کل کے دن معطل رہے گی۔

متعلقہ پوسٹ