متعلقہ پوسٹ
پاکستان ریلوے راولپنڈی ڈویژن کی انسدادِ تجاوزات کارروائی، قیمتی ریلوے اراضی واگزار
راولپنڈی: پاکستان ریلوے کے راولپنڈی ڈویژن نے تجاوزات کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے لینڈ گریبروں کے قبضے سے تقریباً 3 ہزار 509 مربع فٹ قیمتی ریلوے اراضی واگزار کرا لی ہے، جس کی مالیت کئی ملین روپے بتائی جا رہی ہے۔ریلوے ذرائع کے مطابق یہ کارروائی ریلوے اراضی پر غیر قانونی قبضوں کے خاتمے کے لیے جاری انسدادِ تجاوزات…
مالیاتی جرائم کی روک تھام، ایف آئی اے اور بینکوں کے روابط مزید مستحکم بنانے کا عزملاہور (نمائندہ خصوصی وائس آف جرمنی) ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور کیپٹن (ریٹائرڈ) محمد علی ضیاء کی زیرِ صدارت ایف آئی اے لاہور میں قومی اور پرائیویٹ کمرشل بینکوں کے کمپلائنس ڈویژن کے سربراہان کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں تمام بڑے قومی و کمرشل بینکوں کے نمائندگان نے شرکت کی۔اجلاس کا مقصد مالیاتی جرائم کی روک تھام، ریگولیٹری…
افغانستان سے تاجک سرحد پر ڈرون حملہ — 3 چینی شہری ہلاک
تاجکستان اور افغانستان کی سرحدی پٹی پر ڈرون حملے میں 3 چینی شہری ہلاک ہوگئے۔ تاجک وزارتِ خارجہ کے مطابق یہ حملہ تاجکستان کے جنوبی علاقے میں ایک چینی کمپنی کے مقام پر کیا گیا جو افغانستان کی جانب سے لانچ کیے گئے ڈرون کے نتیجے میں پیش آیابیان میں بتایا گیا کہ حملے کا نشانہ بننے والے تمام افراد…
سپریم کورٹ کا ایس آئی آر نوٹیفکیشن پر الیکشن کمیشن سے سوال، کمیشن نے شہریت کی تصدیق کے عمل کا دفاع کیا
ایس آئی آر پر سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن سے سوال کیا کہ ایس آئی آر آرڈر میں واضح طور پر یہ نہیں لکھا گیا تھا کہ اس عمل کا مقصد غیر قانونی تارکین وطن کی شناخت کرنا بھی ہے۔ جسٹس باگچی نے تبصرہ کیا کہ کمیشن نے ایس آئی آر کے لیے وجہ کے طور پر…
عالمی امن و اعتماد فورم: وزیرِاعظم شہباز شریف فیملی فوٹو میں شریک
اشک آباد — ترکمانستان کے دارالحکومت اشک آباد میں انٹرنیشنل ایئر آف پیس اینڈ ٹرسٹ 2025، انٹرنیشنل ڈے آف نیوٹرلٹی اور مستقل غیرجانبداری کی 30ویں سالگرہ کے حوالے سے منعقدہ بین الاقوامی فورم میں وزیرِاعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے عالمی رہنماؤں کے ہمراہ فیملی فوٹو میں شرکت کی۔تقریب میں مختلف ممالک کے سربراہانِ مملکت اور حکومت، وزرائے خارجہ اور…
سعودی شہزادے کی والدہ انتقال کر گئیں
(ویب ڈیسک)سعودی شہزادے مشعل بن بدر بن سعود بن عبد العزیز آل سعود کی والدہ انتقال کر گئی ہیں۔ سعودی شہزادی وفا بنت بندر بن خالد بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کر گئیں سعودی ایوان شاہی کے مطابق مرحومہ کی نماز جنازہ ریاض کی جامع مسجد امام ترکی بن عبد اللہ میں عصر کی نماز کے بعد ادا کی گئی…


