(24نیوز) یمن کی سرکاری فورسز نے حوثی باغیوں کے فوجی کیمپ پر فضائی حملہ کر کے کم از کم 7 حوثیوں کو ہلاک کر دیا۔ اس ائیر سٹرائیک میں 40 حوثی زخمی ہوئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق یمن کی سرکاری فورسز نے صوبہ تعز میں ایک حوثی فوجی کیمپ پر لڑاکا طیاروں سے حملہ کیا ۔ یمن کی حکومت ن…
نمرہ خان اور زین حامد کی راہیں جدا، بالآخر طلاق کی تصدیق ہوگئی اداکارہ نمرہ خان سے علیحدگی کے بعد زین حامد کا بیان سامنے آگیا ویب ڈیسک August 16, 2026 شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نمرہ خان کے شوہر زین حامد نے سوشل میڈیا پر دونوں کے درمیان طلاق کی تصدیق کردی ہے۔ نمرہ خان اور زین حامد کے…
پاکستان میں سرکاری ملازمتوں کے حصول کے کئی ذریعے یا راستے ہیں مگر ایک ایسا امتحان بھی ہے جو نہ صرف کیریئر بلکہ زندگی کا رخ بدل دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ جی ہاں سنٹرل سپیریئر سروسز یعنی سی ایس ایس، یہ صرف ایک مقابلے کا امتحان نہیں بلکہ محنت، صبر، ذہانت اور مستقل مزاجی کا کڑا امتحان ہے، جہاں…
آسٹریلیا نے امریکی بیف (گوشت) پر اپنی امپورٹ پابندیاں کم کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ امریکی گوشت درآمد کرنے کی اجازت دے گا۔ صدر ٹرمپ نے اس فیصلے کو "نا قابل جھٹلانے” ثبوت قرار دیا اور کہا کہ دوسرے ممالک کو بھی خبردار کیا جا رہا ہے۔ تاہم آسٹریلوی ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ خوراکی حفاظت…
(ویب ڈیسک)حماس رہنما خلیل الحیہ غزہ کی صورت حال پر مذاکرات کے لیے قاہرہ پہنچ گئے۔ حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اور چیف مذاکرات کار خلیل الحیہ غزہ کی صورت حال پر مذاکرات کے لیے غزہ پہنچ گئے ہیں، بی بی سی فارسی نے الجزیرہ کے حوالے سے بتایا خلیل الحیہ مصر کی انٹیلی جنس کے سربراہ حسن رشاد…
راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے اعلان کیا ہے کہ دہشتگردوں کے خلاف ان کی موجودگی کے مقام سے قطع نظر بلارعایت کارروائیاں کی جائیں گی۔ یہ اعلان بنوں میں سیکیورٹی فورسز پر ہونے والے خودکش حملے کے بعد سامنے آیا ہے جس میں دو جوان شہید ہوئے تاہم فورسز کی بروقت کارروائی سے…