(24 نیوز )ایران کے خلاف جنگ میں کم از کم 81 امریکی فوجی طیاروں کو نقصان پہنچنے کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ انکشاف کانگریشنل ریسرج سروس کی رپورٹ میں ہوا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ میں امریکا کے فکسڈ ونگ طیارے، ہیلی کاپٹرز اور بغیر پائلٹ طیارے تباہ ہوئے یا نقصان پہنچا۔ سی آر…
پمز اسپتال کی نرسری میں آتشزدگی کے واقعے کے بعد کراچی کے بڑے سرکاری اسپتالوں میں بھی فائر سیفٹی انتظامات پر سنگین سوالات اٹھ گئے، عباسی شہید اسپتال میں صرف 13 فائر ایکسٹنگوشرز، فائر الارم سسٹم اور ایمرجنسی ایگزٹ نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے، جبکہ جناح اسپتال میں متعدد فائر ایکسٹنگوشرز غیر فعال اور آخری فائر ڈرل 2017 میں…
(ویب ڈیسک)ایرانی ائیرلائنز کے طیارے کا دوران پرواز ٹائر پھٹ گیا جس سے طیارے میں شدید جھٹکے لگے اور مسافر خوف میں مبتلا ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ مشہد سے کرمانشاہ جانے والی ایرانی ائیرلائن کی پرواز بوئنگ 737 کے ساتھ پیش آیا جہاں طیارے کو ٹیک آف کے فوراً بعد ہی واپس لینڈنگ کرنا پڑی۔ میڈیا…
نیویارک شہر کے میئر ظہران ممدانی نے عوامی طور پر ایک بیان میں اسرائیلی وزیرِ اعظم بنجامین نیتن یاہو کو "جنگی مجرم” قرار دیا اور امریکی وفاقی حکومت پر زور دیا ہے کہ اگر نیتن یاہو امریکہ میں داخل ہوتا ہے تو اس کے خلاف بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کے جاری کردہ گرفتاری وارنٹ پر عمل درآمد…
امریکی وفاقی صحت کے مشیروں نے ایک ایسے خون کے ٹیسٹ کی توثیق کر دی جسے بظاہر صحت مند افراد میں مختلف اقسام کے کینسر کی نشاندہی کے لیے تیار کیا گیا ہے، تاہم انہوں نے خبردار کیا کہ ابھی یہ واضح نہیں کہ یہ ٹیکنالوجی عملی طور پر کتنی مؤثر ہے۔ کمپنی ‘گریل اِنک’ (Grail Inc.) کا ‘گلیری’ (Galleri)…
واشنگٹن / تہران — 6 جون 2026امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی ایک نئے اور خطرناک مرحلے میں داخل ہو گئی ہے۔ امریکی فوج نے آج صبح ایران کے علاقے گوروک اور جزیرہ قشم میں ریڈار تنصیبات کو نشانہ بنایا۔ امریکی سینٹ کام کے مطابق یہ کارروائی ایران کی جانب سے داغے گئے 4 ڈرونز کے جواب میں کی گئی،…