پاکستان فوج نے جمعرات کو بتایا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے 24 دسمبر کو ڈیرہ اسماعیل خان میں خفیہ آپریشن کیا جس میں ’انتہائی مطلوب دہشت گرد‘ سمیت دو عسکریت پسند مارے گئے ہیں۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مارے جانے والے عسکریت پسند کا نام دلاور ہے جو متعدد…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کو ایک بار پھر دہرایا ہے کہ امریکہ کو ’قومی سلامتی‘ کے لیے گرین لینڈ کی ضرورت ہے۔ ان کا یہ بیان ڈنمارک کے ملکیتی برفانی جزیرے کے لیے خصوصی ایلچی کی تقرری کے بعد سامنے آیا جس نے کوپن ہیگن کے ساتھ ایک نیا تنازع کھڑا کر دیا ہے۔ جنوری میں وائٹ ہاؤس…
(ویب ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر دباؤ مزید بڑھاتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ کے خاتمے کے لیے تہران کو سفید جھنڈا لہرا کر ہتھیار ڈال دینے چاہئیں۔ امریکی خبر رساں ادارے فاکس نیوز کو دیئے گئے انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے حوالے سے ان کی حکمت عملی کے لیے کوئی مقررہ وقت نہیں…
ہنگو میں سکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں بھارتی اسپانسرڈ فتنہ الخوارج کے 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جب کہ شدید فائرنگ کے تبادلے میں 2 افسران اور 4 جوانوں سمیت 6 بہادرسپوت شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شہید ہونے والوں میں کیپٹن ابوذر فاروق اور لیفٹیننٹ شیراز بابر شامل ہیں۔ آئی ایس…
انڈونیشیا کے وزیردفاع نے ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے پاک فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات کی۔ اس اعلیٰ سطحی وفد میں انڈونیشین مسلح افواج اور انٹیلیجنس ایجنسیوں کے نمائندے بھی شامل تھے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں ممالک…
اسلام آباد – پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے غیر فعال موبائل سم کارڈز کے حوالے سے نئی پالیسی کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت 180 دن تک استعمال نہ ہونے والے نمبرز مستقل طور پر بند کر کے نئے صارفین کو جاری کر دیے جائیں گے۔سرکاری اطلاع کے مطابق، کوئی بھی سم کارڈ جو چھ ماہ تک غیر فعال…