سی این این کی جانب سے حاصل کیے گئے پینٹاگون کے ایک اعلیٰ عہدیدار کے خط کے مطابق مشرق وسطیٰ میں یو ایس ایس ابراہم لنکن کی قیادت میں طیارہ بردار بحری جہازوں کے جنگی گروپ کی طویل تعیناتی کے دوران امریکی بحریہ کے آٹھ اہلکاروں نے خودکشی کی کوشش کی۔ منگل کو نیویارک سے تعلق رکھنے والی ڈیموکریٹ سینیٹر…
چمالنگ، بلوچستان — 13 مئی 2026بلوچستان کے علاقے چمالنگ میں سیکورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 8 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا تاہم اس کارروائی میں ایک میجر سمیت 4 جوان جامِ شہادت نوش کر گئے۔ذرائع کے مطابق دہشت گردوں کی چمالنگ میں موجودگی اور علاقے میں کان کنی کے کاروبار سے بھتہ وصول کرنے کی…
یروشلم: اسرائیلی بحری افواج نے غزہ کی جانب امداد لے جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا کے جہازوں پر کارروائی کرتے ہوئے ان کا کنٹرول سنبھالنا شروع کر دیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق اب تک چھ جہازوں کو روکا جا چکا ہے اور مزید کو روکنے کی کارروائی جاری ہے۔اسرائیلی فوجیوں نے جہازوں پر سوار ہو کر متعدد کارکنوں…
کراچی: منشیات کے کیس میں ملزمہ انمول پنکی بذریعہ ویڈیو لنک عدالت میں پیش ہوئی جب کہ عدالت نے شریک ملزمان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ انسداد منشیات عدالت میں کوکین کوئن انمول عرف پنکی اور دیگر کے خلاف منشیات کیس کی سماعت ہوئی۔ جیل حکام کی جانب سے ملزمہ انمول عرف پنکی کو ویڈیو لنک کے…
رجب بٹ تشدد کیس، مقدمہ درج کرنے پر وکلاء نے مبینہ طور پر ایس ایچ او کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا رجب بٹ کیس میں مقدمہ درج ہونے کے بعد وکلا مشتعل ہو گئے، 30 سے 40 وکلا نے تھانے میں ایس ایچ او سٹی کورٹ کو تشدد کا نشانہ بنایا، سندھ پولیس …
ڈھاکہ – بنگلادیش میں انتخابات کے سرکاری نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے، جس میں بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) نے پارلیمانی انتخابات میں 212 نشستیں جیت کر فیصلہ کن فتح حاصل کی ہے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ سرکاری نتائج کے مطابق، جماعت اسلامی 77 نشستوں کے ساتھ دوسری بڑی پارٹی کے طور پر سامنے آئی…