سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ آصف زرداری ایوان صدر سے چلے جائیں، نجم سیٹھی کا دعویٰ وہ اپنے میڈیا کے دوستوں کے ذریعے خبریں اُڑا رہے ہیں کہ آصف زرداری چھوڑنا چاہ رہے ہیں، وہ کوشش کررہے ہیں کہ 28 ویں ترمیم پر کوئی لین دین ہو جائے، سینئر صحافی و تجزیہ کار کی گفتگو …
کراچی: کراچی کی ایک عدالت نے اورنگی ٹاؤن میں جاری پانی کے شدید بحران پر کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن (KWSC) کے خلاف سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ادارے سے فوری وضاحت طلب کر لی۔سماعت کے دوران عدالت نے واٹر کارپوریشن کے رویے پر سخت الفاظ میں تنقید کی اور واضح کیا کہ ٹینکر سسٹم بند کیا جائے اور…
صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس نے جمعے کو بتایا کہ شادی کی ایک تقریب میں خود کش دھماکے کے نتیجے میں پانچ افراد جان سے گئے جبکہ 10 زخمی ہو گئے۔ اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field) ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کے ترجمان ذوالقرنین نے بتایا کہ قریشی موڑ کے قریب…
تہران — ایران نے امریکی تجاویز کے حوالے سے محتاط رویہ اپناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ امریکی تجاویز کا بغور جائزہ لے رہا ہے اور اپنا حتمی مؤقف پاکستان کے ذریعے امریکا کو آگاہ کیا جائے گا۔ایرانی وزیر خارجہ نے بیان میں کہا کہ ایران اس معاملے پر تفصیلی غور و خوض کر رہا ہے اور حتمی مؤقف بعد…
دبئی میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے روایتی حریفوں کے میچ سے قبل بھارتی پارلیمنٹ میں غیر معمولی ہنگامہ آرائی دیکھنے میں آئی۔ ایوان میں حکومتی اور اپوزیشن اراکین کے درمیان شدید نعرے بازی اور الزام تراشی کے مناظر دیکھنے کو ملے، جس کے باعث کارروائی کئی بار روکنی پڑی۔اپوزیشن نے حکومت پر کرکٹ ڈپلومیسی میں ناکامی اور…
صرف کردار اور مقامات بدلے ہیں، تاریخ وہی ہے جو خود کو دہرا رہی ہے، حامد میر کا تجزیہ کچھ سال پہلے شہباز شریف وزیراعلیٰ پنجاب تھے، پیپلزپارٹی کی وفاقی حکومت کیخلاف احتجاج جائز قرار دیتے تھے، ان کی حکومت پر وہی الزامات لگائے گئے جو آج پی ٹی آئی کی حکومت پر لگے ہیں؛ سینئر صحافی کی پوسٹ …