بینک میں 2 لاکھ روپے جمع کروانے پر کوئی ٹیکس کٹوتی نہیں ہوگی: ایف بی آر کی تاجروں کو یقین دہانی

آل پاکستان تنظیم تاجران کے وفد اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے درمیان اہم مذاکرات میں ایف بی آر نے چھوٹے تاجروں کے تحفظات دور کرتے ہوئے کئی اہم یقین دہانیاں کروائیں۔ایف بی آر حکام نے واضح کیا کہ:بینک میں 2 لاکھ روپے جمع کروانے پر کسی قسم کی ٹیکس کٹوتی نہیں کی جائے گی۔ڈیجیٹل انوائسنگ چھوٹے تاجروں اور ریٹیلرز پر لاگو نہیں ہوگی۔یہ نظام صرف بزنس ٹو بزنس سیلز ٹیکس رجسٹرڈ کمپنیوں پر مرحلہ وار لاگو ہوگا۔

متعلقہ پوسٹ