آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا امریکا کا سرکاری دورہ، سینٹکام کمانڈر کی ریٹائرمنٹ تقریب میں شرکت

واشنگٹن — پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے امریکا کا سرکاری دورہ کیا اور امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) کے کمانڈر جنرل مائیکل کریلا کی ریٹائرمنٹ تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پر دنیا کے متعدد ممالک کے ڈیفنس چیفس بھی موجود تھے، جہاں جنرل عاصم منیر توجہ کا مرکز بنے رہے۔

img 20250810 wa0625316777643157168532
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا امریکا کا سرکاری دورہ، سینٹکام کمانڈر کی ریٹائرمنٹ تقریب میں شرکت 2

حالیہ پاک-بھارت تنازع میں بھارت کو عبرتناک شکست دینے کے بعد جنرل عاصم منیر کی بین الاقوامی سطح پر مقبولیت میں اضافہ ہوا ہے، اور عسکری تجزیہ کاروں کے مطابق ان کا یہ دورہ پاکستان کے دفاعی تعلقات کے لیے اہم سنگِ میل ثابت ہو سکتا ہے۔

متعلقہ پوسٹ