سیلاب متاثرین کی بحالی حکومت کی اولین ترجیح ہے: وزیراعظم شہباز شریف

Screenshot 20250822 155923


وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جمعہ کے روز کہا ہے کہ وفاقی حکومت سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مکمل بحالی کے لیے پرعزم ہے اور اس سلسلے میں تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔

وزیراعظم نے واضح کیا کہ خیبر پختونخوا کے سیلاب زدہ علاقوں میں متاثرہ عوام کو سہولت فراہم کرنے اور بحالی کے عمل کو تیز تر بنانے کے لیے اقدامات تیزی سے جاری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت صوبائی حکومت اور مقامی انتظامیہ کے ساتھ قریبی رابطے میں ہے تاکہ متاثرین کو فوری ریلیف فراہم کیا جا سکے۔

وزیراعظم نے یقین دلایا کہ متاثرہ خاندانوں کو اکیلا نہیں چھوڑا جائے گا اور ان کی بحالی تک اقدامات جاری رہیں گے۔

متعلقہ پوسٹ