وزیراعظم پاکستان چین کے شہر تیانجن پہنچ گئے۔
وہ شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے 25ویں اجلاس اور بیجنگ میں چینی عوامی جنگِ مزاحمت کی 80ویں سالگرہ میں شریک ہوں گے۔
وزیراعظم کی صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم لی کیانگ سے اہم ملاقاتیں بھی طے ہیں۔
متعلقہ پوسٹ
بدلتا عالمی نظام: فیلڈ مارشل عاصم منیر مؤثر ترین اسٹریٹجک رہنماؤں میں شمار
لندن / اسلام آباد: عالمی نظام میں تیزی سے رونما ہونے والی تبدیلیوں کے تناظر میں پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو ایک مؤثر اور دور اندیش اسٹریٹجک رہنما قرار دیا گیا ہے۔ برطانوی جریدے کے مطابق پاکستان کی کثیر الجہتی خارجہ پالیسی اور سفارتی حکمت عملی کی کامیابی میں جنرل عاصم منیر کا…
ڈاکٹر وردہ کا قتل، پولیس کے سنسنی خیز انکشافات
ڈی ایچ کیو اسپتال سے اغوا کے بعد قتل کی جانے والی ڈاکٹر وردہ کے قتل کیس میں اہم انکشافات سامنےآئے ہیں۔ ڈاکٹروردہ کو 4 دسمبر کواسپتال کے باہر سے اغوا کیاگیا تھا جس کے 4دن بعد ان کی لاش لڑی بنوٹا کے مقام سے ملی تھی۔ ڈی پی او ہارون رشید کے مطابق ڈاکٹروردہ کو اغواکے ایک گھنٹے بعد…
میٹا نے 7 لاکھ فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹ ڈیلیٹ کردیے
سوشل میڈیا کمپنی میٹا نے آسٹریلیا میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے 7 لاکھ 56 ہزار سے زائد فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹس بند کر دیے ہیں۔ رائٹرز کے مطابق میٹا کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے تحت گزشتہ سال دسمبر سے رواں سال جون کے درمیان انسٹاگرام کے 4 لاکھ 62 ہزار جبکہ فیس بک…
ایران کیخلاف مزید کارروائی نہیں ہوگی، جوہری پروگرام بحال ہوا تو سخت جواب دیں گے: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو سخت انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ فی الحال ایران کے خلاف مزید کسی کارروائی کا ارادہ نہیں، تاہم اگر ایران نے اپنا جوہری پروگرام دوبارہ بحال کرنے کی کوشش کی تو امریکہ فوری اور فیصلہ کن کارروائی کرے گا۔امریکی صدر کا کہنا تھا کہ اگر امریکہ نے بروقت ایران کے ایٹمی نظام…
پاکستان میں 41 ملین درخت لگانے کی مہم، صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی عوام سے اپیل
پاکستان میں 41 ملین درخت لگانے کی مہم، صدرِ مملکت کی عوام سے اپیل اسلام آباد (انٹرنیشنل نیوز ڈیسک):صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے ماحولیاتی تحفظ کے لیے ملک گیر شجرکاری مہم کے آغاز کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کے خطرات سے بچانے کے لیے فیصلہ کن اور اجتماعی اقدامات کی ضرورت ہے۔ انہوں…
وزیراعظم شہباز شریف کی آستانہ میں ایس سی او اجلاس کے موقع پر ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے سربراہانِ مملکت کے اجلاس کے موقع پر ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان اور ترکیہ کے درمیان برادرانہ تعلقات، دوطرفہ تعاون کے فروغ اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے تجارت، سرمایہ کاری، ٹیکنالوجی اور انفراسٹرکچر کے شعبوں میں…

