وفاقی وزیرِ صحت کی صدارت میں ڈریپ سندھ کا اہم اجلاس

FB IMG 1757676806259




کراچی :وفاقی وزیرِ صحت نے جمعہ کے روز ڈریپ سندھ کے ساتھ ایک اہم اجلاس کی صدارت کی، جس میں ڈریپ حکام نے انہیں تفصیلی پریزنٹیشن دی۔ اجلاس میں وفاقی سطح پر صحت سے متعلق پالیسیوں اور ریگولیٹری اقدامات پر غور کیا گیا۔

اس موقع پر وفاقی وزارتِ صحت کے ایڈیشنل سیکریٹری اور جوائنٹ سیکریٹری بھی شریک تھے، جنہوں نے متعلقہ امور پر اپنی آراء پیش کیں۔ اجلاس کے دوران ڈریپ کی کارکردگی، صوبائی سطح پر درپیش مسائل اور آئندہ کے لائحہ عمل پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

متعلقہ پوسٹ