ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 11 ہزار 200 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 65 ہزار 236 روپے ہوگئی۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونےکی قیمت 9 ہزار 602 روپے بڑھ…
میرے لیے ایڈوینچر بچپن سے دادی کی الماری سے بسکٹ اور میوے اڑانا یا نانا کے تکیے سے پیسے لے کر سب کزنز کو گول گپے کھلانا ہی تھا، لیکن کبھی کسی کھیل کود کے ذریعے کوئی پہاڑ نہیں سر کیا۔ ہمارا معاشرہ بھی خواتین کو ذرا کھلا ڈلا دیکھنے کو کم ہی ہضم کر پاتا ہے، کتنی ہی سماجی…
ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے کو ملا ہے، اور آج فی تولہ قیمت میں 1,600 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق، اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونا 443,762 روپے پر پہنچ گیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت بھی 3,80,454…
پاکستان حکومت اتوار کو ایک مرتبہ پھر گذشتہ نو روز سے جاری گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال ختم کرنے کی کوشش کرے گی۔ سندھ گورنر کی جانب سے اتوار کو جاری بیان کے مطابق ان کی زیر صدارت 16 اگست یعنی آج ایک اجلاس ہونے جا رہا ہے جس میں وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان اور پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن…
سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ فلسطین کے مسئلے کے حل کے لیے دو ریاستی حل سعودی عرب کے اصولی مؤقف کا حصہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیویارک میں سعودی عرب اور فرانس کی شراکت سے منعقد ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس فلسطینی عوام کے حقوق کے لیے جاری کوششوں کا تسلسل…
سٹیٹ بینک سمیت تمام مالیاتی ادارے 25 دسمبر کو بند رہیں گے کراچی: سٹیٹ بینک آف پاکستان نے 25 دسمبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کرتے ہوئے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کےمطابق بانیٔ پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ کے یومِ پیدائش اور کرسمس کے موقع پر سٹیٹ بینک، کمرشل بینکوں، ترقیاتی مالیاتی اداروں، مائیکروفنانس…