لاہور — پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان کی ضمانت دینے کو کوئی بھی تیار نہیں، ایسے میں سیاسی کشیدگی کم کرنے کے لیے نواز شریف کو آگے آ کر کردار ادا کرنا ہوگا۔خطاب کرتے ہوئے سعد رفیق کا کہنا تھا کہ نواز شریف سب سے بڑے سیاسی رہنما ہیں…
صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے یومِ دفاع و شہداء کے موقع پر اپنے الگ الگ پیغامات میں 6 ستمبر کو قومی تاریخ کا یادگار اور درخشاں باب قرار دیتے ہوئے مسلح افواج کے شہداء، غازیوں اور ان کے اہلخانہ کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ یومِ دفاع آزادی،…
(24نیوز)عراقی وزیراعظم نے کہاہے کہ عراق کسی دوسرے کے تنازعات کا میدان جنگ نہیں بن سکتا۔عراقی وزیراعظم نےسرحدی گزرگاہوں پر سکیورٹی اقدامات مزید سخت کرنے کی ہدایات جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ عراقی سرزمین سے ہمسایہ ممالک کے خلاف کسی بھی سرگرمی کو روکا جائے گا۔عراقی وزیراعظم نے واضح کیاہے کہ عراق کی سلامتی اور قومی خودمختاری کا تحفظ اولین…
ریاض — 15 اپریل 2026سعودی وزارتِ داخلہ نے بغیر اجازت نامے کے حج کرنے یا اس کی کوشش کرنے پر سخت سزاؤں کا اعلان کردیا ہے۔ سرکاری ہدایات کے مطابق غیر قانونی طور پر حج کی ادائیگی پر 20 ہزار سعودی ریال تک جرمانہ عائد کیا جائے گا۔جو افراد غیر قانونی حجاج کو پناہ دیں یا کسی بھی طرح سے…
کرتارپور:( نمائندہ خصوصی وائس آف جرمنی )پنجاب میں حالیہ بارشوں اور سیلابی ریلوں کے باعث گردوارہ دربار صاحب کرتارپور کے احاطے میں پانی داخل ہوگیا، جس سے مقدس مقام کے مختلف حصے زیرِ آب آگئے۔ اس صورتحال نے یاتریوں اور مقامی رہائشیوں کو شدید مشکلات سے دوچار کر دیا ہے۔عینی شاہدین کے مطابق گردوارہ کے اطراف میں پانی کے دباؤ…
فیصل آباد پولیس کی کارروائی،اندھے قتل میں ملوث ملزمان گرفتار Source link