فائزہ یونس :(نمائندہ خصوصی پاکستان )عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کے بھانجے شاہ ریز خان کو آٹھ روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ پراسیکیوشن کی جانب سے عدالت کو بتایا گیا کہ ملزم کے خلاف درج مقدمے کی مزید تفتیش درکار ہے اور اس مقصد کے لیے جسمانی…
کراچی: ملک میں پیٹرولیم ذخائر کی فراہمی کے سلسلے میں 25 کروڑ لیٹر پیٹرول لے کر 4 بڑے بحری جہاز پورٹ قاسم پہنچ گئے ہیں۔ پورٹ حکام کے مطابق یہ تمام جہاز بحفاظت لنگر انداز ہو گئے ہیں اور پیٹرول کی اتراکی کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔پورٹ حکام نے مزید بتایا کہ 55 ہزار ٹن پیٹرول لے کر…
تہران/اسلام آباد: ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے علاقائی صورتحال اور امن کے امور پر اعلیٰ سطح کی گفتگو کی ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق، عباس عراقچی نے گزشتہ دنوں تہران میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کی آمد پر خوش…
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے ایشیا کپ کے فائنل میچ کے موقع پر قومی ٹیم کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری قوم کی نظریں آج شاہینوں پر جمی ہوئی ہیں۔انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ قومی ٹیم ہمیشہ کی طرح جذبے، حوصلے اور…
امریکہ کا پشاور میں قونصل خانہ بند ہو چکا ہے تاہم اس کے آخری قونصل جنرل تھامس ایکرٹ کا کہنا ہے کہ اس کا یہ مطلب نہیں کہ ان کے ملک کی خیبرپختونخوا میں دلچسپی ختم ہوگئی ہے۔ اسلام آباد میں پاکستان انٹرنیشنل ہومن رائٹس آرگنائزیشن اور انٹرنیشنل ریسرچ کونسل فار ریلیجس آفیرز کی جانب سے الوداعی ڈنر کے موقع…
اسلام آباد — وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے پاکستان تحریکِ انصاف پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے اندر ہزاروں معاملات پر اختلافات پائے جاتے ہیں لیکن ایک بات پر پوری جماعت متفق ہے اور وہ یہ کہ عمران خان جیل میں رہیں۔خواجہ آصف نے خیبرپختونخوا حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ…