دوشنبی/بیجنگ: چینی سفارت خانے نے تاجکستان میں مقیم اپنے شہریوں کو افغانستان کے ساتھ سرحدی علاقوں سے فوری انخلا کی ہدایت جاری کر دی ہے۔
سفارت خانے کے مطابق تاجکستان اور افغانستان کی سرحد پر صورتحال بدستور کشیدہ ہے، جس کے پیشِ نظر یہ حفاظتی اقدام اٹھایا گیا تاکہ شہری محفوظ رہیں۔
حکام نے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ مقامی سیکیورٹی ہدایات پر عمل کریں اور حالات کے مستحکم ہونے تک چوکس رہیں۔
متعلقہ پوسٹ
اگر کسی بھی سڑک پر جلسہ ہوا تو سخت ایکشن لیا جائے گا، وزیرداخلہ سندھ کا پی ٹی آئی کو پیغام
سندھ کے وزیرداخلہ ضیا الحسن لنجار نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کراچی میں جلسے کے حوالے سے واضح کردیا ہے کہ اگر کسی سڑک پر جلسہ ہوا تو حکومت سخت ایکشن لے گی۔ حکومت سندھ کے ترجمان کے مطابق وزیرداخلہ ضیاالحس لنجار نے جلسہ کرنے کے حوالے سے واضح پیغام دیا ہے کہ پی ٹی آئی کو…
وزیراعظم شہباز شریف سے معروف پاکستانی کونٹینٹ کریئیٹر طلحہ احمد کی ملاقات
اسلام آباد (محمد سلیم سے ) – وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف سے معروف پاکستانی ڈیجیٹل کونٹینٹ کریئیٹر طلحہ احمد نے وزیراعظم ہاؤس میں خصوصی ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیراعظم نے طلحہ احمد کے ڈیجیٹل پلیٹفارم پر تخلیق کردہ مثبت اور بامقصد مواد کی تعریف کی اور اُن کی خدمات کو سراہا۔ وزیراعظم نے طلحہ احمد کو ان کے…
امریکی صدر ٹرمپ کا بھارت کو ایک اور سفارتی جھٹکا، خالصتان حامی رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کو اہم خط ارسال
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر بھارت کی مودی سرکار کو سفارتی محاذ پر شدید دھچکا پہنچایا ہے۔ اس بار انہوں نے خالصتان تحریک کی حامی تنظیم سکھ فار جسٹس کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کو ایک خط ارسال کیا ہے، جس میں امریکی شہریوں کے حقوق، سلامتی اور آزادی اظہار کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا…
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا پہلا سرکاری دورۂ پاکستان. لاہور میں شاندار استقبال، مزارِ اقبال پر حاضری
لاہور / اسلام آباد – (نمائندہ خصوصی) ایران کے نو منتخب صدر مسعود پزشکیان اپنے پہلے سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ لاہور آمد پر ان کا ریڈ کارپٹ استقبال کیا گیا، اور مزارِ اقبال پر حاضری دے کر انہوں نے شاعرِ مشرق کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔صدر پزشکیان ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ…
ملائیشیا اور آئی سی سی آئی کا دوطرفہ تجارت 3 سے 4 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق
اسلام آباد: پاکستان میں تعینات ملائیشیا کے ہائی کمشنر داتو محمد اظہر مظلان نے پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان تجارتی، سرمایہ کاری اور عوامی روابط کو مزید مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کو ابھرتے اور زیادہ استعداد رکھنے والے شعبوں میں تعاون بڑھانا چاہیے۔انہوں نے یہ بات اسلام آباد چیمبر آف کامرس…
پاکستان کا اپنے شہریوں کو ایران کے سفر سے گریز کا مشورہ
پاکستان کا اپنے شہریوں کو ایران کے سفر سے گریز کا مشورہ ترجمان کا کہنا ہے کہ ایران میں مقیم پاکستانی محتاط، ہوشیار رہیں اور غیر ضروری سفر سے گریز کریں سلمان علی اعوان January 10, 2026 اسلام آباد: پاکستان نے ایران کے لیے ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی ہے، جس میں شہریوں کو ایران کے غیر ضروری سفر سے…

