بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 4ہزار 601ڈالر کی سطح پر مستحکم رہنےکے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعہ کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 4لاکھ 82ہزار 462 روپے کی سطح پر مستحکم رہی
پشاور: پاک فوج نے آپریشن غضب للحق کے تحت طورخم کے قریب کامیاب کارروائی کرتے ہوئے افغان طالبان کے ایک اہم سرغنے کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چمن سیکٹر میں کی گئی اس کارروائی میں ایک دہشتگرد مارا گیا جبکہ تین کو زخمی حالت میں زندہ گرفتار کر لیا گیا۔پاک فوج کی جانب سے بتایا…
ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس نے خبردار کیا ہے کہ مدار میں موجود اسٹار لنک سیٹلائٹس میں سے ایک تکنیکی خرابی کی وجہ سے کمپنی کے قابو سے نکل چکا ہے۔ اسپیس ایکس کے مطابق اسپیس انٹرنیٹ سیٹلائٹ کو بدھ کے روز کسی مسئلے کا سامنا ہوا جس کے بعد وہ چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں ٹوٹ گیا۔ اسٹار لنک…
(24نیوز) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آج گرین لینڈ پر قبضے کے منصوبے کی مخالفت کرنے والے ملکوں پر "ٹیرف بڑھانے” کی دھمکی دے دی۔ ان میں سے بیشتر ملک امریکہ کے قریبی اتحادی یورپی ملک میں۔ آج ڈونلڈ ٹرمپ کے ملکیتی سوشل پلیٹ فارم "ٹروتھ” پر امریکی صدر ٹرمپ نکا یہ بیان سامنے آیا جس میں انہوں نے گرین…
(24نیوز)ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے واضح کیا کہ ایران کی سعودی عرب کے ساتھ کوئی جنگ نہیں،ایران سعودی عرب کے ساتھ حالتِ جنگ میں نہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں مسعود پزشکیان نے امریکا کی جانب سے شہری تنصیبات، خوراک اور لوگوں کے روزگار کو نشانہ بنانے پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ اگر امریکا میں…
(ویب ڈیسک )بھارت کا ایک اور تیجس لڑاکا طیارہ تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوگیا۔ بھارتی اخباردی اکنامک ٹائمز کے مطابق بھارت ایک اور تیجس لڑاکا طیارے سے محروم ہوگیا،تیجس طیارہ تربیتی پرواز کے دوران ایئربیس میں گر کر تباہ ہوا،پائلٹ بروقت اجیکٹ کرنے کی وجہ سے محفوظ رہا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثے کے بعد بھارتی…