سنگاپور میں ہونے والی نیلامی میں ایک سِلور مونٹ بلانک فاؤنٹین پین461,500 سنگاپورین ڈالر میں فروخت ہوا ہے۔ یہ قلم اپنی قبل از نیلامی مقرر کردہ زیادہ سے زیادہ قیمت سے نو گنا سے بھی زیادہ رقم میں فروخت ہوا۔ اس فاؤنٹین پین کے لیے دنیا بھر سے آن لائن نیلامی میں 111 بولیاں موصول ہوئیں۔ یہ قلم کبھی سنگاپور…
اسلام آباد (بیورورپورٹ محمد سلیم سے ): وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی سے متعلق جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں بیرونِ ملک روزگار کے مواقع، افرادی قوت کی تربیت اور ڈیجیٹل نظام کی بہتری کا جائزہ لیا گیا۔وزیرِ اعظم نے ہدایت کی کہ بیرونِ ملک پاکستانی سفارتخانے پاکستانی افرادی قوت کیلئے روزگار…
اسلام آباد: حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل میں 7 روپے 32 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے۔یہ نئی قیمتیں آج آدھی رات سے نافذ العمل ہو جائیں گی۔ حکومتی…
اسلام آباد، 15 فروری: Westminster International School میں پانچ روزہ بین المدارس میگا فیسٹیول فینکس فیسٹ و ماورکس 2026 کامیابی سے اختتام پذیر ہوگیا۔ جڑواں شہروں کے 40 سے زائد تعلیمی اداروں کے 2500 سے زیادہ طلبہ و طالبات نے اس منفرد ایونٹ میں شرکت کی، جہاں کھیل، تخلیقی صلاحیتوں اور قیادت کا بھرپور مظاہرہ کیا گیا۔ تقریب کی افتتاحی…
ایران پر امریکہ-اسرائیل حملوں کا سلسلہ 27ویں دن بھی تشدد کے ساتھ جاری ہے، اصفہان میں شدید حملوں کی خبرہے۔ اس دوران ہندوستان کی حکومت نے پی این جی کو فروغ دینے کے لیے ایک بڑا فیصلہ کیا ہے۔ کہا گیا ہے کہ جہاں پائپڈ گیس دستیاب ہے، وہاں صارفین کو ایل پی جی سے پی این جی میں شفٹ…
لاہور: حکومتِ پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت کرے گا، تاہم 15 فروری کو بھارت کے خلاف شیڈول میچ نہیں کھیلا جائے گا۔ذرائع کے مطابق بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کے فیصلے کے پسِ پردہ متعدد وجوہات ہیں۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ اس فیصلے کی ایک بڑی وجہ بنگلادیش…