امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے متحدہ عرب امارات کو برآمدات کے لیے خصوصی سہولتوں اور رعایت حاصل کرنے والے ممالک کی فہرست میں شامل کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے متحدہ عرب امارات کو برآمدی ضوابط میں نمایاں رعایت دیتے ہوئے اسے ایکسپورٹ ایڈمنسٹریشن ریگولیشنز کے تحت کنٹری گروپ اے-5 میں شامل کر دیا۔ امریکی محکمہ تجارت…
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتیریش نے منگل کو اسلام آباد میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے ساتھ پریس کانفرنس میں پاکستان کی جانب سے امریکہ اور ایران کے درمیان مکالمے کی راہ ہموار کرنے اور ثالثی کے کردار کی تعریف کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ 17 جون کی اسلام آباد مفاہمتی یادداشت، اس کے بعد ہونے والی جنگ…
برطانوی جریدے The Economist کی حالیہ رپورٹ نے پاکستان کی سابق خاتونِ اول بشریٰ بی بی کو ایک ایسے زاویے سے موضوعِ بحث بنایا ہے جو پاکستان کے سیاسی اور سماجی ڈھانچے کی کئی پرتیں کھول دیتا ہے۔ عمران خان کی اہلیہ کے گرد ہمیشہ سے ایک روحانیت، اسرار اور نجی اثر و رسوخ کا تاثر موجود رہا ہے، لیکن…
اسلام آباد/استنبول پاکستان، ترکیہ، مصر، انڈونیشیا، اردن، قطر، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ نے اسرائیلی کنیسٹ (پارلیمنٹ) کی طرف سے منظور کیے گئے متنازعہ قانون کی شدید مذمت کرتے ہوئے مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔اس قانون کے تحت مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی قیدیوں پر سزائے موت کا اطلاق کیا جا سکتا ہے، جو فوجی…
پہلگام دہشت گرد حملے کی تلخ یادیں اب بھی زندہ ہیں۔ گولیوں اور بارود کی آوازیں سننے والے وہ خاندان آج بھی اپنے پیاروں کی کمی محسوس کرتے ہیں۔ لیکن اس دکھ کے باوجود، ان کے دل میں نفرت نہیں، بلکہ ایک انوکھا پیغام ہے: "کرکٹ اور دہشت گردی الگ الگ چیزیں ہیں۔”متاثرہ خاندان کے افراد نے میڈیا سے گفتگو…
سکھر :سندھ حکومت نے دریائے سندھ میں آنے والے ممکنہ سپر فلڈ سے نمٹنے کے لیے تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے گڈو بیراج کا دورہ کیا اور سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے کیے گئے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ وزیراعلیٰ نے بیراج کے انجینئرز اور ضلعی انتظامیہ سے بریفنگ لی اور ہدایت…