افغانستان میں شوال کا چاند نظر آگیا آج عید منائی جائے گی

news 1773855937 4772



news 1773855937 4772

(ویب ڈیسک)افغانستان میں شوال کا چاند نظر آگیا،افغانستان میں آج عید منائی جائے گی۔

افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کی سپریم کورٹ نے اعلان کیا ہے کہ  جمعرات کو عیدالفطر کا پہلا دن ہوگا۔

سپریم کورٹ کے مطابق صوبہ فراہ، ہلمند اور غور میں متعدد افراد نے شوال کا چاند دیکھنے کی شہادت دی جسے باقاعدہ طور پر قابلِ اعتبار قرار دے دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:پاکستان میں عید الفطر کب ہوگی؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی





Source link

متعلقہ پوسٹ