"امریکا وعدوں کا پاسدار نہیں، جنگ دوبارہ بھڑک سکتی ہے” — ایرانی سینئر کمانڈر

IMG 20260502 WA2079


تہران، 2 مئی 2026 — ایران کے ایک سینئر فوجی کمانڈر نے خبردار کیا ہے کہ امریکا کے ساتھ کسی بھی مذاکرات یا معاہدے پر اعتماد نہیں کیا جا سکتا اور اگر امریکہ نے اپنا رویہ نہ بدلا تو خطے میں جنگ دوبارہ چھڑ سکتی ہے۔
کمانڈر نے کہا کہ ماضی اس بات کا گواہ ہے کہ امریکا نے کبھی کسی معاہدے، وعدے یا بین الاقوامی اصولوں کی پاسداری نہیں کی۔ انہوں نے کہا کہ ایران کسی بھی صورتحال کا مقابلہ کرنے کے لیے مکمل تیار ہے اور دشمن کو اپنی طاقت کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔

متعلقہ پوسٹ