پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) کے چیئرمین محسن نقوی نے ٹی-20 ورلڈ کپ کے دوران بنگلا دیش کے معاملے پر اصولی موقف اختیار کیا ہے۔ محسن نقوی نے سنگین سکیورٹی خدشات کے پیش نظر بنگلا دیش کی جائز درخواست کی حمایت کی۔ ان کا موقف نہ صرف اخلاقی بنیادوں پر بلکہ بین الاقوامی کھیلوں، خودمختاری اور سیکورٹی کے قانونی اور ادارہ…
بابری مسجد انہدام کی جانچ کے لیے بنائےگئے لبرہان کمیشن کے چیئرمین رہے اور ریٹائرڈ جسٹس منموہن سنگھ لبرہان 87 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ چار دہائیوں پر محیط اپنے عدالتی کیریئر کے دوران انہوں نے ہریانہ کے ایڈووکیٹ جنرل کے علاوہ مدراس اور آندھرا پردیش ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے طور پر بھی اہم خدمات انجام…
کویت پر ایرانی میزائل اور ڈرون حملوں کے بعد کویت انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ہنگامی صورتحال نافذ کردی گئی ہے۔ ائیرپورٹ کی متعدد تنصیبات کو شدید نقصان پہنچا ہے اور زخمیوں کی بھی اطلاعات ہیں۔کویتی وزارت دفاع کے مطابق رات گئے دشمن کے میزائلوں اور ڈرونز کو فضائی دفاعی نظام کے ذریعے کامیابی سے ہوا میں تباہ کردیا گیا۔ وزارت دفاع…
ریاض میں وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال نے سعودی وزیرِ صحت سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان صحت کے شعبے میں دوطرفہ تعاون، سرمایہ کاری کے فروغ اور انسدادِ پولیو مہمات کے حوالے سے تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔اس موقع پر وفاقی وزیرِ صحت نے کہا کہ پاکستان صحت عامہ کے نظام کو جدید خطوط پر…
راولپنڈی / ریاض: پاکستانی فیلڈ مارشل نے سعودی عرب کے وزیر دفاع سے ملاقات کی، جس میں ایرانی میزائل حملوں کو روکنے کے لیے ٹھوس اقدامات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق دونوں رہنماؤں نے باہمی اسٹریٹجک دفاعی معاہدے کے تحت ممکنہ اقدامات پر غور کیا اور خطے کی موجودہ سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا۔…
اسلام آباد (نمائندہ وائس آف جرمنی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف جاری جنگ میں کالعدم تنظیموں نے درپردہ طور پر بھارت کا ساتھ دیا، جس سے خطے میں بدامنی کو فروغ ملا۔ ان کا کہنا تھا کہ عالمی سطح پر پاکستان کی کوشش ہے کہ بھارت اور کالعدم گروہوں کے…