امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان کے سپہ سالار فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف کی تعریف کرتے ہوئے ایران جنگ بندی معاہدے پر کردار کو سراہا۔ صدر ٹرمپ نے مزید کہا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف بہترین لوگ ہیں۔ پاکستان نے ایران سے متعلق معاملات میں ذمہ دارانہ اور مثبت…
تہران: ایران کی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس غلام حسین محسنی اجئی نے واضح کیا ہے کہ ایران جنگ کا خواہاں نہیں، تاہم وہ اس سے خوفزدہ بھی نہیں، اور اگر ملکی عزت و وقار کو کوئی خطرہ لاحق ہوا تو ایرانی قوم اپنے دفاع میں ڈٹ کر کھڑی ہوگی۔سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق چیف جسٹس نے اپنے بیان…
لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب ڈاکٹر انسب علی سے)صوبائی وزرائے صحت خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر کی زیر صدارت محکمہ صحت و آبادی میں کابینہ کمیٹی برائے متعدی امراض (بشمول ڈینگی و ڈیزاسٹر مینجمنٹ) کا آٹھواں اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں وڈیو لنک کے ذریعے تمام ڈویژنل کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز، چیف ایگزیکٹو آفیسرز، پروفیسر وسیم اکرم سمیت دیگر طبی…
لاہور، 7 فروری 2026 — پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کے لیے کھلاڑیوں کی رجسٹریشن اور ان کی بیس پرائسز کی فہرست جاری کر دی ہے۔پی سی بی کے مطابق اس بار 879 کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کرائی ہے جن میں مقامی اور غیر ملکی کرکٹرز شامل ہیں۔ غیر ملکی…
(ویب ڈیسک)دنیا کے امیر ترین افراد میں عام طور پر ایلون مسک، جیف بیزوس یا بل گیٹس کے نام سامنے آتے ہیں، لیکن بادشاہوں کی فہرست میں تھائی لینڈ کے بادشاہ مہا وجیرالونگ کورن، یا کنگ رام، سب سے نمایاں اور منفرد ہیں۔ رپورٹس کے مطابق، بادشاہ رام کی دولت تقریباً 50 ارب ڈالر ہے، جو پاکستانی روپوں میں 4.5…