بیروت — لبنانی وزیر برائے مہاجرین کمال شحادہ نے حزب اللہ کی مسلح پالیسیوں کو لبنان کی تباہی کا سبب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست اپنے اس مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹے گی کہ ملک میں اسلحہ صرف ریاستی اداروں کے کنٹرول میں ہونا چاہیے۔ "العربیہ” کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کمال شحادہ کا کہنا تھا کہ…
کولمبوٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے سپر ایٹ مرحلے کا آغاز کل سے ہو رہا ہے اور پہلے ہی روز پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کولمبو کے آر پریماداسا اسٹیڈیم میں فیصلہ کن معرکہ ہوگا۔ میچ مقامی وقت کے مطابق شام ساڑھے چھ بجے شروع ہوگا۔دونوں ٹیموں نے ابتدائی مرحلے میں تین تین میچ جیت کر سپر ایٹ میں جگہ…
پشاور: وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر آج شدید بارشوں اور طغیانی کے باعث سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے پر روانہ ہوئے۔ دورے کا مقصد متاثرین کی مشکلات کا قریب سے جائزہ لینا اور امدادی سرگرمیوں کو مزید مؤثر بنانا ہے۔وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سب سے پہلے سوات پہنچے جہاں وفاقی وزیر امیر مقام اور دیگر اعلیٰ…
اسلام آباد (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ فائزہ یونس سے) پاکستان نے بھارت کی پارلیمنٹ (لوک سبھا) میں ’آپریشن سندور‘ کے حوالے سے دیے گئے بھارتی رہنماؤں کے بیانات کو بے بنیاد، اشتعال انگیز اور حقائق کے منافی قرار دیتے ہوئے انہیں مکمل طور پر مسترد کر دیا ہے۔دفتر خارجہ پاکستان کے ترجمان نے کہا کہ بھارتی بیانات خطے میں تنازع کو ہوا…
پہلے بھی یہی بے نامی کباڑی سینیٹر سپریم کورٹ میں ہاتھ جوڑ کر معافی مانگ چکا ہے ’’ایسی کی تیسی‘‘ کہنا کسی سیاسی جماعت یا خاندان کے خلاف نہیں بلکہ براہِ راست عدالتِ عالیہ کی توہین ہے، فیصل واوڈا کی گفتگو پر پی ٹی آئی کا ردعمل …
فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ایرانی اسپیکر محمد باقرقالیباف کے درمیان ملاقات ہوئی جس دوران ایرانی سپیکر نے کہا کہ امریکہ اسلام آباد مفاہمتی یاداشت کی پاسداری میں بارہا ناکام رہا، فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا کہ پاکستان خطے میں امن و استحکام کیلئے کوششیں جاری رکھے گا۔ ایرانی سپیکر باقر قالیباف نے مزید کہا کہ ایران کیلئے واشنگٹن…