پاکستان کے سابق ٹیسٹ کوچ جیسن گلیسپی نے قومی ٹیم کی حالیہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے چیف سلیکٹر عاقب جاوید کو اپنے فیصلوں کا جائزہ لینے کا مشورہ دیا ہے۔ جیسن گلیسپی کا کہنا ہے کہ باہر سے دیکھنے پر محسوس ہوتا ہے کہ پاکستانی کھلاڑی خوف کے ساتھ کرکٹ کھیل رہے ہیں۔ انہوں نے سلیکشن پالیسی…
راولپنڈی (آئی این این): خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر فتنہ الخوارج کے خودکش حملے میں پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گلفراز اور سپاہی کرامت شاہ جامِ شہادت نوش کر گئے، جبکہ آپریشن کے دوران 5 خوارج کو جہنم واصل کر دیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی…
(ویب ڈیسک) امریکہ کے بحری جہازوں پر ایران کے پاسداران انقلاب کے حملوں کے بعد خلیج فارس میں تین ایرانی آئل ٹینکرز پر حملے کئے ہیں۔ امریکی فوج کی سنٹرل کمانڈ نے تصدیق کی ہے کہ امریکی افواج نے تین ایرانی آئل ٹینکرز کو نشانہ بنایا ہے۔ پاسداران ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی تسنیم کا کہنا ہے کہ کوئی جانی…
(ویب ڈیسک) اسلام آباد کے سیکٹر F-10 کی مصروف سڑک کو تاشقند سٹریٹ کا نام مل گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ازبکستان کے صدر شوکت مرزائیف کے ساتھ مل کر آج اسلام آباد میں تاشقند سٹریٹ اور بابر پارک کی دو یادگاری تختیوں کی نقاب کشائی کی۔ اسلام آباد کے سیکٹر F-10 کی ایک مرکزی سڑک کو تاشقند سٹریٹ…
آئی جی پولیس سے فیلڈ کمانڈرز کی تقرری کا اختیار واپس لینا غیر قانونی: عدالت پشاور – پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا پولیس ایکٹ 2017 میں کی گئی ترمیم کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔ عدالت نے فیصلہ دیا ہے کہ انسپکٹر جنرل پولیس سے فیلڈ کمانڈرز کی تقرری کا قانونی اختیار واپس لینا غیر قانونی ہے۔پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس…
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی): حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن نے اس سلسلے میں باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے اور نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔نئی قیمتوں کے مطابق پیٹرول فی لیٹر 8 روپے مہنگا کر دیا گیا ہے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل…