(24 نیوز)امریکی اسلحہ ساز کمپنی شیلڈ اے آئی نے جنگی ہوابازی کی تاریخ میں ایک اہم پیش رفت کرتے ہوئے دنیا کا پہلا افقی ٹیک آف کرنیوالابے پائلٹ جنگی طیارہ ایکس بیٹ (X-BAT) تیار کر لیا ہے۔ کمپنی کے مطابق اس جدید ڈرون طیارے کو پرواز کے لیے روایتی رن وے کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ یہ سڑک، میدان یا…
نئی دہلی (انٹرنیشنل مانیٹرنگ ڈیسک) — بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے سینئر رہنما اور رکنِ راجیہ سبھا کپل سبل نے ایوان بالا میں خطاب کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت کے پاس اتنی صلاحیت اور دفاعی سازوسامان موجود نہیں کہ وہ پاکستان کو کوئی بڑا نقصان پہنچا سکے۔ انہوں نے کہا کہ چین اپنی جدید ترین دفاعی ٹیکنالوجی پاکستان…
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا نے خبردار کیا ہے کہ اگر صوبائی حکومت ریاستی اداروں اور وفاق کے ساتھ تعاون نہیں کرے گی تو صوبے میں گورنر راج کے امکانات پیدا ہوسکتے ہیں۔اپنے بیان میں گورنر نے کہا کہ موجودہ حالات میں صوبائی اور وفاقی حکومت کے درمیان ہم آہنگی ناگزیر ہے، کیونکہ عوامی مسائل کے حل، امن و امان اور…
وزیراعظم محمد شہباز شریف کے وژن کے تحت پاکستان ریلوے اور حکومتِ بلوچستان کے اشتراک سے 3 ارب روپے کی لاگت سے سریاب تا کچلاک ریلوے منصوبہ صرف 120 دن میں مکمل کر لیا گیا ہے جو بلوچستان میں ریلوے انفراسٹرکچر کی بحالی اور عوام کو بہتر سفری سہولیات کی فراہمی کی جانب اہم پیش رفت ہے۔ منصوبے کے تحت…
امریکی فوج کو ہر صورتحال کے لیے تیار رہنے کی ہدایت بھی جاری واشنگٹن — امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جاری سفارتی عمل پر امید افزا بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور آئندہ 36 سے 72 گھنٹوں میں ہوسکتا ہے، اور جمعے کا دن اس کے لیے ممکنہ تاریخ…