(ویب ڈیسک)طالبان رجیم کی جانب سےفتنہ الخوارج سمیت عالمی دہشتگردتنظیموں کوافغانستان پرسازگارماحول فراہم کیا جارہا ہے،عالمی جریدے نےافغانستان میں دہشتگردوں کی موجودگی اورطالبان رجیم کافتنہ الخوارج کیساتھ گٹھ جوڑبےنقاب کردیا۔ سری لنکن جریدہ سری لنکا گارڈین نے اپنی رپورٹ میں اعتراف کیا ہے کہ افغانستان دہشت گردوں کے لیے محفوظ پناہ گاہ بن چکا ہے جہاں سے سرحد پار پُرتشدد…
8 ذمہ داران فوری معطل، فوجداری کارروائی کی ہدایت — نرسنگ اسٹاف کی کمی، فائر الارم اور اسپرنکلر سسٹم بھی موجود نہیںلاہور: وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت پمز (پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز) میں پیش آنے والے آتشزدگی کے واقعے پر اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا، جس میں تحقیقاتی کمیٹی نے وزیراعظم کو عبوری رپورٹ پیش کی۔وزیراعظم…
اسلام آباد: پاکستان نے امریکا اور ایران کے درمیان امن مذاکرات کے دوسرے مرحلے کی میزبانی کی پیشکش کر دی ہے۔امریکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دو پاکستانی عہدیداروں نے بتایا کہ پاکستان نے موجودہ سیز فائر کی مدت ختم ہونے سے پہلے ہی دونوں ملکوں کے وفود کو اسلام آباد میں مذاکرات کے لیے بلانے کی تجویز دی ہے۔…
ترجمان دفتر خارجہ نے واضح کیا ہے کہ بورڈ آف پیس میں شامل ہوکر ابراہم اکارڈ کا حصہ نہیں بنیں گے۔ پاکستان ایران کے اندرونی معاملات میں مداخلت اور اس کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کی مخالفت کرتا ہے۔ پاکستان کا مؤقف ہے کہ خطے میں امن اور استحکام صرف سفارت کاری اور بات چیت کے ذریعے ہی ممکن ہے۔ہفتہ…
کراچی/اسلام آباد — چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ معرکہ حق پاکستان کی تاریخ کا سنہری باب ہے اور پاکستان نے اس جنگ میں بھارت کو عبرتناک شکست دی ہے۔بلاول بھٹو نے کہا کہ پاکستانی افواج نے اپنی بے مثال بہادری اور حکمتِ عملی سے دشمن کو منہ توڑ جواب دیا اور ثابت کر دیا…
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان امن چاہتا ہے، جس کے لیے افغانستان کو کراس بارڈر دہشت گردی روکنا ہوگی۔ وفاقی دارالحکومت میں انٹرنیشنل پارلیمنٹیرینز کانگریس کے زیراہتمام افغانستان کی صورتحال پر کانفرنس ہوئی، جس سے وزیرمملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان کا معاملہ اکیڈمک ڈسکشن…