یروشلم (نامہ نگار) — اسرائیل میں 27 اکتوبر کو ہونے والے پارلیمانی انتخابات سے قبل وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے قومی سلامتی کے 10 اصولوں پر مشتمل نیا منصوبہ پیش کیا ہے، جس میں پیشگی فوجی حملوں، سرحدوں پر بفر زونز، انٹیلی جنس کی مضبوطی اور جدید ٹیکنالوجی میں سرمایہ کاری پر زور دیا گیا ہے۔ تاہم اپوزیشن لیڈر یائر…
راولپنڈی: متحدہ عرب امارات کے صدر، عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ نور خان ایئر بیس، راولپنڈی پر آمد کے موقع پر انہیں پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔صدرِ مملکت اور وزیرِ اعظم پاکستان سمیت اعلیٰ سول و عسکری حکام نے اماراتی صدر کا پرتپاک استقبال…
واشنگٹن: ہارٹ فورڈ یونیورسٹی کے طلباء کے وفد نے واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے کا دورہ کیا۔ یو نیورسٹی وفد میں شامل بین الاقوامی طالب علموں کا تعلق مختلف ممالک بشمول البانیہ ، گھانا، انڈونیشیا، لبنان اور امریکہ سے تھا، طالب علم بین الاقوامی پیس بلڈنگ (Peacebuilding) پروگرام میں ماسٹرز ڈگری کے حصول کیلئے زیرِ تعلیم ہیں۔ ہارٹ فورڈ یونیورسٹی کنیکٹیکٹ میں…
اسلام آباد:حکومت نے سرکاری حج اسکیم کے تحت جانے والے عازمینِ حج پر فضائی کرایوں کی مد میں اضافی مالی بوجھ ڈالنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق فضائی کرایوں میں اضافے کے باعث سرکاری اسکیم کے تحت حج پر جانے والے ہر عازم کو 14 ہزار روپے اضافی ادا کرنا ہوں گے، جس کے نتیجے میں مجموعی طور…
دبئی: ایشیا کپ 2025 کے فائنل میں پاکستان کے اوپننگ بلے باز صاحبزادہ فرحان نے بھارت کے خلاف شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے نصف سنچری مکمل کی۔ دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے اس تاریخی مقابلے میں فرحان نے اپنی ففٹی کے بعد بیٹ بلند کر کے شائقین کو جواب دیا۔ان کا یہ سادہ اور پُرسکون جشن ان…
اقوام متحدہ کی نمائندہ خصوصی برائے تشدد ایلس جل ایڈورڈز نے پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کی حراست میں مبینہ غیر انسانی اور نامناسب حالات پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے فوری اور مؤثر اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ ایلس جل ایڈورڈز نے جمعے کو اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اگر یہ اطلاعات درست…