عمران خان کی جیل میں موجودہ حالت اور انہیں فراہم سہولیات کی رپورٹ طلب چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے تحریری آرڈر جاری کردیا …
تہران/واشنگٹن: ایران نے آبنائے ہرمز کے انتظام کے لیے نیا قانون بنانے کا اعلان کردیا ہے۔ ایرانی پارلیمان کے پہلے نائب اسپیکر علی نیکزاد نے بندر عباس کے دورے میں کہا کہ 12 نکاتی منصوبے کے تحت اسرائیلی جہازوں کو آبنائے ہرمز سے کسی بھی صورت گزرنے کی اجازت نہیں ہوگی جبکہ دیگر دشمن ممالک کے جہاز جنگی ہرجانہ ادا…
سامنے آنے والی معلومات کے مطابق ریڈ اونلی موڈ فعال ہونے کے بعد صارف انسٹاگرام پر موجود مواد کو براؤز کرسکے گا، تاہم اسے مواد لائک کرنے، کمنٹ کرنے، پیغام بھیجنے، کسی کو فالو کرنے یا اسٹوریز دیکھنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ اس طرح صارف پلیٹ فارم پر موجود مواد دیکھ سکے گا، لیکن اس کی جانب سے عام طور…
(احمد منصور)نریندر مودی اور بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کے گٹھ جوڑ پر ایلون مسک کے ٹویٹ نے بھارت سرکار ہلا کر رکھ دی۔ایلون مسک نے مکیش امبانی کو ’’وزیراعظم‘‘ کہہ کر طنزکرکے بھارتی سیاست اور کاروباری اجارہ داری پر سوالات اٹھا دیے۔ایلون مسک نے مکیش امبانی کو ’’بھارت کا اصل باس‘‘ قرار دے کر مودی حکومت کاروباری مفادات کے تحت…
خیبر پختونخوا سے آزاد حیثیت میں منتخب ہونے والے پانچ سینیٹرز نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں باضابطہ شمولیت اختیار کر لی ہے۔ ان تمام اراکین نے پارٹی چیئرمین کو اپنی شمولیت کے حوالے سے ڈیکلریشن جمع کروا دی ہے۔ پی ٹی آئی میں شامل ہونے والے سینیٹرز میں: مرزا محمد آفریدی سینیٹر اعظم سواتی سینیٹر فیصل جاوید…
موسمیاتی تبدیلی کا بحران اب صرف گلیشیئرز کے پگھلنے، جنگلات کی آگ، شدید گرمی یا سیلاب تک محدود نہیں رہا بلکہ اس کے اثرات انسانوں کی ذہنی صحت پر بھی تیزی سے نمایاں ہو رہے ہیں۔ عالمی تحقیقات کے مطابق دنیا بھر میں نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد مستقبل کے حوالے سے خوف، بے بسی اور مایوسی کا شکار ہے۔…