آسٹریلیا نے سٹوڈنٹ ویزا کیلئے بھارت کو ’ہائیسٹ رسک کیٹیگری‘ میں شامل کردیا
(ویب ڈیسک)آسٹریلیا نے بھارتی طلبا کے لیے سٹوڈنٹ ویزا کی جانچ پڑتال مزید سخت کردی ہے۔ بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا کے مطابق آسٹریلیا نے سٹوڈنٹ ویزا کے لیے بھارت کو ’ہائیسٹ رسک کیٹیگری‘ میں شامل کردیا ہے۔ یہ نئی درجہ بندی 8 جنوری 2026 سے نافذ العمل ہو گئی ہے، جس کے تحت بھارت کو سادہ سٹوڈنٹ ویزا فریم…

