قلات میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان کے 4 دہشت گرد ہلاک
قلات میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان کے 4 دہشت گرد ہلاک ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے ویب ڈیسک January 13, 2026 سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع قلات میں بھارتی پراکسی تنظیم فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں کی موجودگی کی مصدقہ…

