دبئی: فضا میں ’’ہیومن گلیکسی زیڈ فولڈ ۸‘‘ لانچ، ۲۰ اسکائی ڈائیورز کا منفرد مظاہرہ
سیمسنگ گلف الیکٹرانکس نے اپنے نئے فولڈیبل اسمارٹ فون Galaxy Z Fold8 کی لانچ کو یادگار بنانے کے لیے دبئی کے آسمان میں ایک غیر معمولی فضائی مظاہرہ پیش کیا۔ ۲۰ پیشہ ور اسکائی ڈائیورز نے Skydive Dubai کے تعاون سے تقریباً ۱۲ ہزار فٹ کی بلندی پر آزادانہ چھلانگ لگا کر انسانی جسموں کی مدد سے Galaxy Z Fold8…

