یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے رضاکارانہ علیحدگی اسکیم کیلئے وزارتِ خزانہ سے 29 ارب روپے مانگ لیے
اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے ملازمین کیلئے رضاکارانہ علیحدگی اسکیم (VSS) پر عملدرآمد کے سلسلے میں وزارت خزانہ سے 29 ارب روپے کے فنڈز طلب کر لیے ہیں۔ذرائع کے مطابق کارپوریشن کی جانب سے وزارت خزانہ کو بھیجی گئی دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ 5217 مستقل ملازمین کو اسکیم کے تحت ادائیگیوں کیلئے 22 ارب 84 کروڑ روپے…

