بیروت پر حملے روکنے کے فیصلے پر اسرائیلی وزرا نیتن یاہو پر چڑھ دوڑے
یروشلم،— اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو بیروت پر حملے روکنے کے فیصلے کے بعد اپنی کابینہ کے اندر شدید تنقید کا شکار ہو گئے ہیں۔ انتہا پسند اتحادی وزرا نے نہ صرف ان پر تنقید کی بلکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اثر و رسوخ کو بھی چیلنج کیا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا تھا کہ اسرائیل اور…

