دنیا کے سب سے بڑے جنجر بریڈ ہاؤس نےعالمی اعزاز اپنے نام کر لیا
ہوم الون کی 35ویں سالگرہ: دنیا کا سب سے بڑا جنجر بریڈ ہاؤس تیار یہ عمارت تقریباً 34 فٹ لمبی، 58 فٹ چوڑی اور 22 فٹ اونچی ہے ڈزنی پلس اور ہولو نے مشہور ہالی ووڈ فلم ’ہوم الون‘ کی 35ویں سالگرہ کے موقع پر شائقین کے لیے ایک منفرد اور دلکش تحفہ کے طور پر دنیا کا سب سے…

