وزیر داخلہ محسن نقوی کی سیکریٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی سے مکہ میں ملاقات
مکہ مکرمہ — وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے مکہ مکرمہ میں رابطہ عالم اسلامی کے سیکریٹری جنرل محمد العیسیٰ سے ملاقات کی، جس میں علاقائی امور اور باہمی دلچسپی کے متعدد موضوعات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔محسن نقوی نے اسلامی شعور و بیداری کے فروغ میں رابطہ عالم اسلامی کی خدمات کو سراہا اور کہا کہ پاکستان اور…

