سعویڈن ساوے نے لندن میراتھن میں 2 گھنٹے کا ریکارڈ توڑ دیا، تاریخ رقم کر دی
لندن : کینیا کے سائبسٹین ساوے (Sabastian Sawe) نے اتوار کو لندن میراتھن میں تاریخ ساز کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مردوں کے میراتھن میں پہلی بار 2 گھنٹے سے کم وقت میں دوڑ مکمل کر لی۔ انہوں نے نئی ورلڈ ریکارڈ قائم کرتے ہوئے 1 گھنٹہ 59 منٹ 30 سیکنڈ کا وقت نکالا، جو پچھلے ورلڈ ریکارڈ سے 65…

